عالمی شہرت یافتہ گلوکار شوکت علی صحتیاب ہو کر ہسپتال سے گھر منتقل

لاہور( آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ گلوکار شوکت علی صحتیاب ہو کر ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ حکومت پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتازفنکار کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات حکومت نے برداشت کیے ہیں۔ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بتایا شوکت علی حکومتی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

ای پیپر دی نیشن