آئی این ایکس کرپشن کیس:چدمبرم کے ریمانڈ میں 11 دسمبر تک توسیع

نئی دہلی(کے پی آئی )دہلی کی ایک عدالت نے آئی این ایکس میڈیا کرپشن کیس میں بھارتی سابق وزیرفینانس پی چدمبرم کی عدالتی تحویل میں 11 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ خصوصی جج اجے کمار کہر نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے 14 دنوں کی توسیع کی درخواست پر یہ احکامات جاری کئے۔

ای پیپر دی نیشن