روسی دفاعی نظام کے حصول پر امریکی سینیٹرکا ترکی پرپابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

Nov 29, 2019

واشنگٹن(این این آئی)مریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما اور سینیٹر وان ہولن نے ترکی کے روسی دفاعی نظام ایس 400کی خریداری اور انقرہ کے کرد علاقوں میں جرائم جاری رکھنے ترکی پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک صدر کے دورہ وائٹ ہائوس کے دو ہفتوں بعد کہا کہ ترک صدر طیب ایردگان ،صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، امریکا اور نیٹو کے ساتھ اپنی ناک نچوڑ رہے تھے۔

مزیدخبریں