سوڈان :سابق صدر عمرالبشیرکی سیاسی جماعت تحلیل کرنے کیلئے قانون منظور

سوڈان کی عبوری انتظامیہ نے سابق صدرعمرالبشیرکی سیاسی جماعت تحلیل کرنے اور ان کی تمام جائیداد ضبط کرنے سمیت ان کے نظام کے خاتمے کے لئے ایک قانون کی منظوری دی ہے۔قانون کی منظوری سوڈان کی خودمختارکونسل اورکابینہ کے مشترکہ اجلاس میں دی گئی جوکئی گھنٹے تک جاری رہا۔سوڈان کے وزیراعظم Abdalla Hamdokنے ٹوئیٹرپرکہاکہ یہ قانون انتقامی کارروائی نہیں بلکہ اس کامقصدسوڈان کے عوام کاتقدس برقراررکھناہے۔
 

ای پیپر دی نیشن