الجھن ……ظفر علی راجا

سلجھاؤں تو کچھ اور الجھ جاتی ہے الجھن
سمجھوں تو سمجھ آتی نہیں اے خداوند
کس فرش کی مٹی سے بنے ہیں میرے لیڈر
’’خاکی ہیں مگرخاک سے رکھتے نہیں پیوند‘‘

ای پیپر دی نیشن