پنجاب گروپ آف کالجز ، ہدف کالجز، ایفاسکول سسٹم ، الائیڈ سکولز اور اینٹی نارکوٹکس فورس  راولپنڈی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور (پ ر) پنجاب گروپ آف کالجز اور اس سے منسلک تمام تعلیمی ادارے قومی اداروں کی خدمات کو ہمیشہ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ پنجاب گروپ آف کالجز اوراینٹی نارکوٹکس فورس ۔ راولپنڈی، نے شہداء کے بچوں کی مفت تعلیم اورحاضر سروس ملازمین کے بچوں کی فیس میں رعایات کے حوالے سے ایک   مفاہمتی یاداشت پر دستخظ کیے۔ ۔ مفاہمتی یاداشت پر ڈاکٹر شاہد محمود (پراجیکٹ ڈائریکٹر الائیڈ سکولز) اورمحمد خالد خان ( ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈ کوارٹرز، پاکستان)نے دستخط کیے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...