بین الاقوامی مذاکرات کے 21نکاتی طریقہ کارکیلئے فریقین میں اتفاق

دوحہ (نوائے وقت پرورٹ) بین الافغان مذاکرات کے طریقہ کارکیلئے  فریقین میں اتفاق ہو گیا۔ ترجمان افغان طالبان محمد نعیم کے مطابق مذاکراتی ٹیموں نے 15 نومبرکو طریقہ کار پر اتفاق کیا۔ بین الافغان مذاکرات کا طریقہ کار21 نکات پر مشتمل ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان‘ افغان حکومت میں مذاکرات12ستمبرکو شروع ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...