وینزویلا میں 6 سابق امریکی افسروں کو بدعنوانی پر قید کی سزا

کراکس (اے پی پی)وینزویلا کے سپریم ٹریبونل نے ملک کی بڑی تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے کی معاون تیل کمپنی سی آئی ٹی جی او کے سابق چھ امریکی  افسران کو بدعنوانی کے الزامات میں قید کی سزا سنائی ہے۔عدالت نیٹویٹ کرکے کہا،’کراکس ٹریبونل فار جسٹس نے سی آئی ٹی جی او کے سابق افسران کو قید کی سزا سنائی ہے‘۔مقامی میڈیا کے مطابق سی آئی ٹی جی او کے  سابق چیئرمین جوس پریرا کو غبن میں ٹھیکیداروں کے ساتھ تعاون کے لیے 13 سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...