اسرائیل نے 103 دن بھوک ہڑتال کرنیوالے زیرحراست فلسطینی کو رہا کر دیا

Nov 29, 2020

یروشلم (نیٹ نیوز) اسرائیل نے 103 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے زیر حراست فلسطینی شخص کو رہا کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی قوانین کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے 49 سالہ ماہر الاآخرس کو جولائی میں انتظامیہ نے تحویل میں لیا تھا۔

مزیدخبریں