فرمان قائد

Nov 29, 2020

ہمیں دنیا کے سامنے ایک مثالی معاشی نظام پیش کرنا ہے جو انسانی مساوات اور معاشرتی انصاف کے سچے اسلامی تصورات پر قائم ہو۔ ایسا نظام پیش کرکے گویا ہم بحیثیت مسلمان اپنا فرض انجام دیں گے۔
(پاکستان کی پہلی سالگرہ۔ 14 اگست 1948ئ)

مزیدخبریں