جو صبر کرنے والے اور سچ بولنے والے اور فرمانبرداری کرنے والے اور اﷲ کی راہ میں خرچ کرنے والے اور پچھلی رات کو بخشش مانگنے والے ہیں o اﷲ تعالیٰ‘ فرشتے اور اہل علم اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وہ عدل کو قائم رکھنے والا ہے‘ اس غالب اور حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں o