ٹرین آتی دیکھ کر سات سالہ بچی  نے پل سے نیچے چھلانگ  لگادی، بازو فریکچر ہوگیا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آئی جے پرنسپل روڈ پر کچا سٹاپ کے قریب پیچھے سے ٹرین آتے دیکھ کر ڈر سے سات سالہ بچی نے پل سے نیچے چھلانگ لگادی جس سے اس کا بایاں بازو فریکچر ہوگیا زخمی بچی شبانہ دختر احسان کوطبی امداد کیلئے ریسکیو1122 نے پمس منتقل کردیا ۔

ای پیپر دی نیشن