راجہ جاوید اخلاص پرکیس بنانے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، مشترکہ بیان 

گوجرخان (نامہ نگار) پرانے رتیال سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ن کی سیاسی شخصیات راجہ حاجی ہارون رشید،راجہ کامران حیدر،راجہ ممتاز علی تاج،طاہر حمید اور اسجد محمود نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا کہ سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص پرکیس بنانے کی پرزور مزمت کرتے ہیں راجہ جاوید اخلاص نواز شریف کے سپاہی ہیں ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ان کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے

ای پیپر دی نیشن