کالج اساتذہ کی چھٹیوں پر پاپندی   آن لائن کلاسز کیلئے ریکارڈنگکرائیںگے

ملتان(نمائندہ نوائے وقت)کالج اساتذہ کی چھٹیوں پر پاپندی عائد کردی گئی،اساتذہ آن لائن کلاسز کی ویڈیو ریکارڈنگ کے بھی پاپند ہوں گے۔بتایا گیا ہیکہ سرکاری کالجز میں ٹائم ٹیبل کے مطابق کالجوں میں ہی آ ن لائن کلاسز منعقد ہوں گی۔ اساتذہ کو کالج میں بیٹھ کرآن لائن کلاس پڑھانے، لیکچرر ریکارڈ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔پچاس فیصد اساتذہ روزانہ کی بنیاد پر کالج میں حاضر ہونے کے پاپند ہوں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...