حکومت گرفتار کارکنوں کو فوراً رہا کر کے فراخدلی کا مظاہرہ کرے: نوابزادہ افتخار احمد 

Nov 29, 2020

منڈاچوک( نامہ نگار) پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان  ملتان جلسہ میں شرکت کیلئے اپنے حلقہ انتخاب سے 500 گاڑیوں کے ایک قافلے کے ہمراہ شرکت کریں گے انہوں نے علاقہ کہ لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور جلسہ ملتان میں شرکت کی دعوت بھی دی اس موقع پر  انہوں نے کہا کہ حکومت گرفتار کارکنوں کو فوراََ رہا کرے اور فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی احتجاج کو برداشت کرے۔

مزیدخبریں