ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا عالمی برادری خصوصا  یوروپی یونین پر زور

Nov 29, 2020 | 17:18

ویب ڈیسک

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عالمی برادری خصوصا  یوروپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ دوہرے معیارات کو روکے اور ایرانی سائنس دان محسن فخری زادے کے قتل کی مذمت کرے۔

ایک ٹویٹ میں ، انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے ایک بہترین ایرانی سائنسدان کا قتل کیا اور یہ بزدلی مجرموں کو مایوس کرنے والے انتشار کا اظہار ہے۔

مزیدخبریں