فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ جھنگ کی رہائشی ثریا بی بی نے اپنے خاوند شہزاد سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھائیں جسے طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔