قومی ویمن کرکٹ ٹیم براستہ نمیبیا  عمان وطن واپس پہنچے گی 

Nov 29, 2021

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم گزشتہ روزہرارے سے نمیبیا کیلئے روانہ ہوئی۔ ٹیم نمیبیا سے عمان کیلئے روانہ ہوگی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل عمان سے پاکستان کیلئے فلائٹ کی بکنگ کروا رہی ہے۔ پاکستان ویمن  ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کیلئے زمبابوے گئی تھی ۔ 

مزیدخبریں