صدر متحدہ عرب امارات  شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا 870 قیدیوں کی رہائی کا حکم


ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے 870 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق سزا یافتہ قیدیوں کے قرضے اور جرمانے بھی ادا کیے جائیں گے۔نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی رہائی کا حکم 50ویں قومی دن سے قبل جاری کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...