واسا رنے پی پی12 میں سیوریج، ڈرینیج نیٹ ورک بچھانے کیلئے منصوبے پر کام شروع کردیا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)واسا راولپنڈی نے پی پی12 میں سیوریج اور ڈرینیج نیٹ ورک بچھانے کیلئے منصوبے پر کام شروع کردیایہ ترقیاتی کام 250 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا جس کیلئے ایم پی اے ترقیاتی فنڈ سے بجٹ مہیا کیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن