خواتین کو درس قرآن دینے کی ٹریننگ کیلئے کلاسیں شروع ہوگئیں،  جماعت اسلامی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع راولپنڈی نے خواتین کو درس قرآن دینے کی ٹریننگ کیلئے ضلع کی سطح پرالاکرام بلڈنگ میں منعقدہ ورکشاپ میں پانچ کلاسیں شروع ہوگئیں یہ کلاسیں 23 تا 27 نومبر تک ہوں گی منعقد ہونے والی کلاس کا دورانیہ صبح دس بجے سے دن ایک بجے تک ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن