راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس خدمت کائونٹروں سے گزشتہ روز21شہریوںنے پولیس خدمت کائونٹرز سے میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ حاصل کیا،،خدمت کائونٹر گوجر خان سے 1409، خدمت کائونٹر بگا شیخاںسے326، خدمت کائونٹر چونترہ سے5،خدمت کائونٹر کلرسیداں سے 279، خدمت کائونٹر کہوٹہ سے 263،خدمت کائونٹر کوٹلی ستیاں سے27،خدمت کائونٹرمری سے 151،خدمت کائونٹربینظیر بھٹو ہسپتال سے5603،خدمت کائونٹرٹیکسلا سے1942،خدمت کائونٹر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے 560،خدمت کائونٹرہولی فیملی ہسپتال سے564 شہریوں نے پولیس خدمت کائونٹر سے ایم ایل سی حاصل کی ہیں۔
پولیس خدمت کائونٹرز سے 21شہریوںنے استعفادہ کیا
Nov 29, 2021