گوادر (نامہ نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ (I) گوادر کی عدالت نے چوری کے مجرم حسین ساکن گوادر کو ایک سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کا حکم سنایا ۔نیز جرمانے کی عدم ادائیگی پر ایک ماہ قید مزید بھگتنا پڑے گی۔ ایک اور فیصلے میں ماجد ،عدنان ساکن مستونگ کو 3_3 سال قید اور 5_5 ہزار روپے جرمانے کا حکم سنایا۔
گوادرمیں چوری کے 3مجرموں کوقیدو جرمانہ
Nov 29, 2021