بہاولپور(بیورورپورٹ)وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایات کے مطابق انٹر یونیورسٹیز کنسورشیم کی پہلی ورچوئل میٹنگ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ہے ''،جس کا موضوع''ہم موسمیاتی تبدیلی کو کیسے کم کر سکتے ہیں؟''تھا۔ اجلاس کی صدارت عاشق احمد خان (کنزرویشنسٹ، EVK2CNR، اسلام آباد) نے کی جبکہ اس میٹنگ کی فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم ،ڈین فیکلٹی آف سائنس تھیں اور شریک میزبان ڈاکٹر واجد نسیم جتوئی ،شعبہ زراعت، فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تھے۔ وائس چانسلریونیورسٹی آف سوات اور وائس چانسلرخیرپور یونیورسٹی سمیت پاکستان کی 08 مختلف یونیورسٹیوں سے آن لائن شرکاء نے شرکت کی۔ شرکاء نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکی طرف سے موسمیاتی تبدیلی، خوراک کی حفاظت، ایکو سسٹم کی بحالی، ماحولیاتی انحطاط کو کم کرنے کے حوالے سے کیے گئے ۔