ایس ایچ اوتھانہ سٹی شجاع آباد کی مبینہ آشیر باد ،شہری سے  ایک لاکھ بٹورلئے،مذید کا تقاضا

مٹوٹلی( نامہ نگار) تھانہ سٹی شجاع آباد کے کانسٹیبل محمد ندیم، محمد حنیف  2 نامعلوم کانسٹیبلز کے ساتھ ملکر  شوکت حسین کو اس کے گھر سے دعوت کے بہانے تھانے لے گئے۔ اور وہاں پر SHO محمد یعقوب کی موجودگی میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکی دے کر مبلغ ایک لاکھ روپے بٹور لئے اور مزید ڈیڑھ لاکھ روپے کا تقاضا کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن