ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) حکومت عوام کو سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز پر وافر مقدار میں اشیاء کی فراھمی کو یقینی بناتیہوئے چیک اینڈ بیلنس کا موئثر انتظام کرے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز سماجی و سیاسی شخصیت باباارشاد احمد خان نے کیا انہوں نے کہا قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے غریب عوام پریشانی کا شکارہیں ۔
یوٹیلیٹی سٹورز ، چیک اینڈ بیلنس کا نظام بنانے کا مطالبہ
Nov 29, 2021