ملتان (خبر نگار خصوصی ) نیب اور اینٹی کرپشن نے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے قواعد و ضوابط کے برعکس میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب کی پبلسٹی پر 40 لاکھ روپے خرچ کرنے کی انکوائری کا عمل تیز کردیا ہے اور اس وقت کے کمشنر سمیت تمام متعلقہ افسران کے نام اور گھروں کے ایڈریس بھی مانگ لیے ہیں جبکہ یہ فنکشن ایم ڈی اے کا تھا کارپوریشن نے افسران کے کہنے پر غیر قانونی طور پر پبلسٹی پر فنڈز خرچ کئے۔
میٹرو بس کی افتتاحی تقریب کی پبلسٹی پر 40 لاکھ خرچ کرنے پر انکوائری تیز
Nov 29, 2021