طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے جیکسن فولمین نے میوزک میں نیا کیریئر تلاش کرلیا۔طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے 6 افراد میں سے ایک جیکسن فولمین نے میوزک میں نیا کیریئر تلاش کرلیا۔ حادثے میں ان کی دائیں ٹانگ گھٹنے سے نیچے تک کاٹی جاچکی ہے تاہم اب وہ موٹیویشنل اسپیکر اور برازیلین گلوکار بن چکے ہیں۔وہ اپنے عزم وہمت سے جہاں دوسرے لوگوں کے لیے مثال بنے ہوئے ہیں وہیں اپنی گلوکاری کا شوق بھی پورا کررہے ہیں