117ویں این ایم سی کے افسروں کا وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا تربیتی دورہ 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)117ویں این ایم سی کے افسران کا وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا تربیتی دورہ کیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں سول سرونٹس کی شفاف ترین میرٹ کی بنیاد پر تقرری ہوتی ہے۔ پاکستان کی سول سروس دنیا میں پیشہ ورانہ مہارت کی حامل تصور ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ افسران کا انفرادی میرٹ نظام کی اجتماعی کارکردگی پر اثرانداز کیوں نہیں ہو پاتا، دنیا ایک تلاطم اور بے یقینی سے گزر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...