حافظ آباد+ گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار ) عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل رائے قمرکی ضمانت دہشت گردی عدالت کی جانب سے خارج جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ، سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑاور ن لیگ کے ضلعی صدر بخش تارڑ کی ضمانت دو، دو لاکھ کے مچلکوںکے عوض منظور کر لی گئی۔