انڈونیشیا ، پولیس  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ایک اہلکار ہلاک ، 3 لاپتہ


جکارتہ (اے پی پی)انڈونیشیا میں پولیس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے  ایک   اہلکار ہلاک  جبکہ 3لاپتہ ہو گئے ۔ بنکا بیلیتونگ جزائر کے پانیوں میں پولیس  کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں  ایک اہلکار   ہلاک جبکہ 3 لاپتہ ہو گئے ہیں  ۔


انہوں نے کہا کہ کہ ہیلی  کاپٹر میں 4 پولیس اہلکار سوار تھے جن میں سے ایک کی لاش مل گئی ہے اور دیگر  3 کی تلاش کے لئے کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں ۔  انہوں نے مزید کہا کہ ہیلی کاپٹر  وسطی کالیمانتان صوبے کے ایک ہوائی اڈے سے روانہ ہوا اور بنگکا بیلیتونگ جزائر کی طرف جا رہا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...