سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران کا کیس ڈی لسٹ کر دیا 


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے حالیہ نیب ترامیم کے خلاف سابق وزیر اعظم کا کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ رجسٹرار آفس نے کیس ڈی لسٹ کا نوٹس جاری کر دیا۔


 نوٹس میں رجسٹرار آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیب ترامیم کا مقدمہ آج 29 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کیا تھا تاہم ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس اور دیگر کیسز کی وجہ نیب ترامیم کے خلاف کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...