مکہ مکرمہ (آئی این پی) خادم حرمین الشریفین 127 ججوں کی ترقی اور تقرر کا شاہی فرمان جاری کر دیا۔ڈاکٹر ولید الصمعانی نے ججوں سے کہا کہ وہ ملک میں عدل و انصاف کا بول بالا کرنے کے حوالے سے اعلی قیادت کی آرزوؤں کی تکمیل کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 127 ججوں کی ترقی اور تقرری کا شاہی فرمان جاری کر دیا
Nov 29, 2022