پی ایس کیو سی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں  نئے دفاتر کھولنے کی منظوری

Nov 29, 2022


اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پی ایس کیو سی اے کی بورڈ آف ڈائریکٹر کے 24ویں اجلاس میں  فیصل آباد اور سیالکوٹ میں نئے دفاتر کھولنے کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں انتہائی اہم فیصلے کیے گئے ہیں جن میں پچھلی دور حکومت میں برطرف ملازمین کو بحال کرنا، ضروری اشیاء کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پی ایس کیو سی اے کی ٹیم کو ہدایات جاری کی گئیں۔ تاکہ تمام شہریوں کو اچھے معیار کی چیزیں دستیاب ہوں۔

مزیدخبریں