عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس  نام ’’ایم پوکس‘‘ کر دیا 


جنیوا (نوائے وقت رپورٹ) عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس بیماری کا نیا نام ’’ایم پوکس‘‘ تجویز کر دیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا ہے کہ منکی پوکس کا نیا نام عالمی ماہرین کی مشاورت سے تجویز کیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن