وفاقی شرعی عدالت پنجاب پروٹیکشن آف ویمن اگینسٹ وائیلینس ایکٹ 2016ء  کے خلاف مقدمات کا فیصلہ آج سنائے گی 

Nov 29, 2022


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی شرعی عدالت پنجاب میں تشدد سے خواتین کے بچائو کیلئے بنائے گئے قانون پنجاب پروٹیکشن آف وومن اگینسٹ وائیلینس ایکٹ 2016ء کے خلاف مقدمات میں محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنائے گی۔ 


دو رکنی بنچ جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما پروفیسر ابراہیم و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں پر فیصلہ سنائے گا۔ 
مقدمات فیصلہ 

مزیدخبریں