لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب حکومت نے اردو کو رومن رسم الخط میں لکھنے پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔ صدر انجمن ترقی اردو پاکستان واجد جواد نے بیان میں کہا ہے کہ اس قانون کی خلاف ورزی پر دو لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔
اردو کو رومن رسم الخط میں لکھنے پر پابندی کا بل منظور
Nov 29, 2022