عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں :حسن عمران 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) ماڈل تھانہ سٹی اے ڈویژن کے ایس ایچ او حسن عمران نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر ہم برسر پیکار ہیں ہماری تمام تر توجہ جرائم کے خاتمہ اور پائیدار قیام امن پر مرکو ز ہے پولیس نے ہمیشہ اپنی جانوں پر کھیل کر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کی خاطر مثالی کردار ادا کیا ہے۔
 ، علاقائی امن کے فروغ کی خاطر شہریوں کا کردار بھی کلیدی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوائے وقت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن