شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ضلعی رہنماءاور کلےن اےنڈ گرےن پروگرام کے سابق کوارڈےنےٹر ماجد منظور کاہلوںنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک کے آئین اور اداروں کی عزت کی ہے عمران خان کی جہدوجہد حقیقی آزادی کیلئے ہے آئین پاکستان ہر شہری کو اس کے مطالبات کیلئے پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اور فری اینڈ فیئرالیکشن کے اعلان تک عمران خان کی قیادت میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج جاری رہے گا، انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلوں کی وجہ سے پاکستان کی معاشی صورتحال خراب ہو رہی ہے جس کی وجہ سے عوامی مسائل میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور عوام امپورٹڈ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
عمران خان کی جدوجہد حقیقی آزادی کیلئے ہے: ماجد منظور کاہلوں
Nov 29, 2022