لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کر کے عمران خان اپنا گریبان پی ڈی ایم کے ہاتھوں میں دینے کی بجائے انہی اسمبلیوں سے اس نظام کی اصلاح کیلئے قراردادیں منظورکروائیں اور ایسی قانون سازی یقینی بنائیں جو پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے میں مددگار ثابت ہو۔