آٹاسے لدی2 گاڑیاں سمگل کرنیکی کوشش ناکام  ، 2550  تھیلے برآمد 

Nov 29, 2022


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) نصیرآباد پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے آٹے سے لدی دو گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،ڈرائیور کبیر کی گاڑی سے 1200 تھیلے آٹا جبکہ محمد علی کی گاڑی سے 1350 تھیلے آٹا برآمد کیا گیا، ایس پی پوٹھوہارملک طارق محبوب کا کہناتھا کہ غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

مزیدخبریں