کامیاب ہو کر ملتان بار کی بہتری کیلئے اقدامات کرونگی : امیدوار جوائنٹ سیکرٹری 


ملتان (سپیشل رپورٹر)  ملتان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی امیدوار جوائنٹ سیکرٹری روبینہ رانا نے کہا ہے کہ وکلاء  برادری نے مجھ پر اعتماد کیا تو کامیابی کے بعد تمام وکلاء  کے مسائل برابری کی بنیاد پر حل کروں گی اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کروں گی انہوں نے کہا کہ لائبریری اپ گریڈیشن کے ساتھ وکلاء  گروپ انشورنس کو اپ ڈیٹ کرایا جائے گا جبکہ وکلاء کالونی کے قیام کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...