شکرگڑھ:داماد نے سابق ساس کو چھریاں مار کر قتل کردیا 

Nov 29, 2022


چک امرو د(نامہ نگار)تھانہ سٹی شکرگڑھ کی حدود میں داماد نے ساس کو چھریاں مار کر قتل کردیا ۔ملزم نے چھریوں کے وارکرکے موت کے گھاٹ اتارا ابتدائی پولیس معلومات کے مطابق شکرگڑھ کے رہائشی عثمان غنی کی شادی چترانہ ہوئی  اور بیوی کو طلاق دے چکا تھا گذشتہ روز ملزم نے اپنی سابق ساس رخسانہ کو اپنے بہنوئی کے گھر بلا کر قتل کر دیا سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرکے نعش کو تحویل میں لے لیا اور تفتیش شروع کر دی۔

مزیدخبریں