پریس فوٹو گرافر سید ذوالقرنین علی  کے والد انتقال کر گئے


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) پریس فوٹو گرافر سید ذوالقرنین علی اور سید اسد عباس کے والد سید حامد علی شاہ 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے جنہیں نماز جنازہ کے بعد بڑے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ان کی وفات پر چوہدری اظہر قیوم ناہرا ایم این اے، چوہدری عرفان بشیر گجر ایم پی اے، چوہدری عبدالرحمٰن گجر سابق ایم پی اے، چوہدری عمیر پرویز ورک، سکندر ریاض ایس ڈی او واپڈا، میاں محمد جاوید چوہدری ایڈووکیٹ، چوہدری محمد امین گورائیہ،،میاں عمران بشیر، خالد نزیر مصطفائی اور اقبال صدیق سدھو سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اظہار تعزیت اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن