وفاقی حکومت گرانا دیوانے  کا خواب ہے:عمران رحمت

Nov 29, 2022


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان کی ملک میں پھیلائی گئی بحرانی کیفیت کا جلد خاتمہ ہو جائیگا ملکی نظام پوری طرح فعال ہے ترقی کا راستہ روکنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی اور وفاقی حکومت گرانا دیوانے کا خواب ہے جو شرمندہ تعبیر ہونے والا نہیں ، عمران خان ملک و قوم کو اپنی انا کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ 

مزیدخبریں