لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے جیمز ونس نے خود کو پاکستان سپر لیگ 9 کےلئے رجسٹر کروالیا۔پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق جیمز ونس پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کل 30 نومبر تک جاری رہے گی۔
انگلینڈ کے جیمز ونس نے پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کیلئے اندراج کروالیا
Nov 29, 2023