شماریاتی نظام میں سہ ما ہی قومی اکاونٹس متعارف کرانے کا فیصلہ 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نیشنل اکاو¿نٹس کمیٹی نے اپنے اجلاس میں ملک کے شمارےاتی نظام مےںسہہ ما ہی قومی اکاو¿نٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، نیشنل اکاو¿نٹس کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری پلاننگ کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں نوٹ کیا گیا کہ گزشتہ مالی سال کے پی ڈی اےم حکومت کے حاصل شدہ معاشی اہداف پر نظر چانی کرتے ہوئے ان مےں کمی کر دی ہے اور مالی سال2021-22 مےں جب پی ڈی اےم کی حکومت تھی اس سال کی ظاہر کردی گروتھ نظر ثانی کے بعد مزید کم کر دی گئی ہے جبکہ مالی سال2020-21ء مےں پی ٹی آئی کی طرف سے جاری کردی گروتھ رےٹ سے زےادہ گروتھ ہوئی تھی ،، رواں مالی سال کے لئے مالی سال کی پہلی سہ میں معاشی بہتری پیدا ہوئی ہے، اس سے گروتھ کا ریٹ 2.13 فیصد رہا، جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اس گروتھ کا ریٹ 0.96 فیصد تھا، اجلاس میں گزشتہ مالی سال کے اندر جی ڈی پی کے گروتھ ریٹ پر نظر ثانی کی گئی ہے اور یہ کہا گیا ہے کہ یہ 29۔0 فیصد کی بجائے منفی 17 . 0فیصد تھا، مالی سال-22 2021 کے جی ڈی پی گروتھ ریٹ پر بھی نظر ثانی کی گئی ہے، یہ بتایا گیا ہے کہ 6.10 فیصد کی بجائے 6.17 فیصد تھا، گزشتہ مالی سال کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس میں اس میں کرنے کی پیداوار بڑی ائل سیڈ گرین فوڈ کی پیداوار میں کمی ہوئی، یہ تمام کاروائی ائی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ بینچ مارک کے تحت کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن