طالبہ قتل کیس، 3 ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع، 2 کو شامل تفتیش ہونے کا حکم 

Nov 29, 2023

لاہور (خبر نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ ایڈیشنل سیشن جج اللہ دتہ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کیس میں عبدالرحمان سمیت تین ملزموں کی عبوری ضمانتوں میں چار دسمبر تک توسیع کر دی۔ ملزم ساجد اور امجد شیر شامل تفتیش نہیں ہوئے، عدالت نے دونوں ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ 

مزیدخبریں