نائیجیریا: بوکوحرام کیخلاف کارروائیاں، 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک

 نائیجر (آئی این پی) نائجیریا کی فضائیہ نے ملک کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف فضائی کارروائیوں میں سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ فضائی کارروائیوں میں بوکو حرام کے رہنما ابو اسد سمیت سو سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔ آپریشن کے دوران جن کیمپوں میں دہشت گردوں نے پناہ لی رکھی تھی انہیں تباہ کر دیا گیا اور بھاری تعداد میں گولہ بارود بھی پکڑا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...