سگریٹ ٹیکس آمدنی کا ذریعہ ‘نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم نے انسداد تمباکو نوشی قوانین منسوخ کر دیئے

Nov 29, 2023

ویلنگٹن (اے پی پی)نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے انسداد تمباکو نوشی کے قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سگریٹ کی فروخت سے حاصل ہونے والا ٹیکس حکومت کے لیے آمدنی کا ذریعہ بنے گا۔ 

مزیدخبریں